Gullshan e Hiader آپ کے خوابوں کی تعبیر

Monday, September 14, 20260 Comments


شنِ حیدر (دھابیجی مارکیٹ)



ایک بہترین اور منافع بخش رہائشی و تجارتی پروجیکٹ ہے، جو انویسٹمنٹ اور گھر بنانے والے دونوں کے لیے بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

گلشنِ حیدر 

آپ کے خوابوں کی تعبیر

​مقام: دھابیجی مارکیٹ (مین لوکیشن، بہترین رسائی

​پلاٹس کی اقسام  Plot Sizes​رہائشی پلاٹس

Residential Plots

​80 گز — چھوٹے اور درمیانے خاندانوں کے لیے کم بجٹ میں بہترین انتخاب۔

​120 گز ، جو گھر کی بہترین ساخت اور پلاننگ کے لیے مثالی ہے۔

​140 گز — کشادہ اور آرام دہ رہائش کے لیے زبردست ۔

​240 گز — پرتعیش اور وسیع ولا یا بنگلہ بنانے کے لیے لمیٹڈ پلاٹس۔

​تجارتی پلاٹس

Commercial Area

​کاروباری حضرات اور دکانوں/شورومز کے لیے پرائم لوکیشن پر تجارتی پلاٹس دستیاب ہیں۔

​آسان ادائیگی کا منصوبہ Cash & Easy Installments)

​نقد Cash Payment فوری بکنگ اور خصوصی رعایت کے ساتھ۔

​آسان أقساط Instalment Plan کم سے کم ڈاؤن پیمنٹ Booking اور ماہانہ کی مناسب أقساط کے ساتھ، تاکہ ہر شخص اپنا گھر بنا سکے۔

​ پروجیکٹ کی نماياں خصوصیات Key Features

​پرائم لوکیشن: 

دھابیجی مارکیٹ کے عین قریب، جہاں تمام بنیادی سہولیات آسانی سے دستیاب ہیں۔

 

​سرمایہ کاری کے لیے بہترین: مستقبل قریب میں اس علاقے کی قیمتوں میں تیز رفتار اضافے کا قوی امکان۔

 

​بنیادی سہولیات: بجلی، پانی، اور گیس کی سیکیورٹی کے ساتھ منصوبہ بندی۔

​کشادہ روڈز: کشادہ سڑکیں، اسٹریٹ لائٹس، اور ڈرینیج کا بہترین نظام۔

ڈھابیجی مارکیٹ میں اپنا پلاٹ حاصل کریں!

 

کیا آپ دھابیجی میں اپنے گھر یا کاروبار کے لیے پلاٹ کی تلاش میں ہیں؟

گلشنِ حیدر لایا ہے 80، 120، 140 اور 240 گز کے رہائشی پلاٹس

وہ بھی نقد اور انتہائی آسان اقساط پر!

​📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 

 

Share this article :
..............
 
Support : Created by DHABEJI PAKISTAN Published by Zahid Hussain Samoon | More +92 34 333 444 34 Proudly powered by Dhabeji Pakistan